Tuesday, 22 October 2024, 04:06:37 am
 
مقبوضہ کشمیر،جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،وسیع اراضی کونقصان
June 06, 2024

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع راجوڑی اور پونچھ میں آج دو بڑے جنگلات کے علاقے شدید آگ کی لپیٹ میں آ گئے جس سے گردو نواح کے دیہاتیوں میں خوف کی لہر پھیل گئی ہے اور وسیع اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔