معروف قوال عزیزمیاں کی 23 ویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔
وہ قوالی کے منفرداندازمیں غزلیں گانے کے لئے پہچانے جاتے تھے۔حکومت پاکستان نے فلسفے اورموسیقی میں ان کی خدمات کے اعتراف کے طورپر1989ء میں انہیں صدارتی تمغہ حسن کاکردگی سے نوازا۔عزیزمیاں قوال کادوہزارمیں آج ہی کے روز ملتان میں انتقال ہوا۔