Sunday, 22 December 2024, 08:08:29 am
 
گوادر میں پچاس سے زائد تعلیمی اداروں کے اشتراک سے تعلیمی میلے کا انعقاد
December 06, 2024

ساحلی شہر گوادر میں پچاس سے زائد تعلیمی اداروں کے اشتراک سے ایک تعلیمی میلے کا انعقاد کیا گیا۔

تین روزہ میلے میں بچوں نے اپنے فن پارے پیش کئے۔

ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہی میں اضافے اور سرسبز گوادر تقریب کا مرکز تھا۔