بلوچستان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوئٹہ کیمپس کے طلبہ اور فیکلٹی ممبرز نے کوئٹہ میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد سے ملاقات کی۔
اس دوران طلبہ کو تازہ پیشرفت بارے بتایا گیا۔
طلبہ نے زور دیا کہ جھوٹی او ر گمراہ کن معلومات کے پھیلائو کو روکنے کے لئے اس طرح کی ملاقاتیں باقاعدگی سے ہونی چاہیے۔