Tuesday, 03 December 2024, 03:57:34 pm
 
معروف پاکستانی گلوکار،نعت خوان جنید جمشید کی ساتویں برسی
December 07, 2023

معروف پاکستانی گلوکار، مذہبی سکالر اورنعت خوان جنیدجمشید کی  ساتویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔جنیدجمشید دوہزارسولہ میں آج کے دن حویلیاں کے قریب طیارے کے خوفناک حادثے میں اپنی اہلیہ اور پینتالیس افراد کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے تھے۔