Thursday, 26 December 2024, 04:28:31 pm
 
گورنر پنجاب سردار سلیم کی شہید میجر محمد حسیب کے گھر آمد
December 08, 2024

پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان راولپنڈی میں میجر محمد حسیب شہید کی رہائشگاہ پر گئے جنہوں نے گزشتہ ماہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مادروطن کے دفاع کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

گورنر نے غمزدہ خاندان سے تعزیت کی اور شہید کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔