Saturday, 27 April 2024, 04:35:05 am
ماؤں کا عالمی دن اتوار کومنایاگیا
May 09, 2021

ماؤں کا عالمی دن اتوار کومنایاگیا  جس کا مقصد ہماری زندگیوں میں اﷲ تعالیٰ کی اس عظیم ترین نعمت کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنا تھا ۔