Sunday, 08 September 2024, 04:18:35 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا
July 09, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر خیبرپختونخوا جنوبی مشرقی سندھ شمالی اور جنوب مشرقی بلوچستان جنوبی پنجاب اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد 27ڈگری سینٹی گریڈلاہور اور پشاور

29کراچی

31کوئٹہ

25گلگت 26مری 16اورمظفرآباد 24ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر جموں LEHَ پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع جزوی طور پر آبرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ جموں اٹھائیس LEH گیارہ پلوامہ اور بارہ مولا سولہ اننت ناگ اور شوپیاں میں پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔