Monday, 29 April 2024, 02:32:50 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
March 10, 2024

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔تاہم بلوچستان خیبرپختونخوا گلگت بلتستان کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا مختلف شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور مظفرآباد دس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور تیرہ کراچی انیس پشاور گیارہ کوئٹہ نو گلگت ساتاور مری چار ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر،پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے بارش کا امکان ہے تاہم جموں میں سرد اور خشک جبکہ LEH میں جزوی طور پر ابر آلود اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر، شوپیاں اور بارہ مولہ تین ڈگری سینٹی گریڈ جموں بارہ LEH منفی آٹھ پلوامہ اور اننت ناگ دو ڈگری سینٹی گریڈ۔