Tuesday, 30 April 2024, 11:39:05 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
April 13, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختونخوا بلوچستان بالائی سندھ اسلام آباد پنجاب گلگت بلتستان کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا کشمیر شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان اور پنجاب میں کہیں کہیں شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بائیس کراچی ستائیس پشاور اٹھارہکوئٹہ بارہگلگت چودہمری دساور مظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں LEH پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت :سرینگر اور اننت ناگ بارہ سینٹی گریڈ جموں تئیس Leh منفی دو پلوامہ گیارہ شوپیاں دس اور بارہ مولا میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ