Wednesday, 15 January 2025, 09:40:10 am
 
جسٹس عالیہ نیلم نے لا ہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
July 11, 2024

جسٹس عالیہ نیلم نے آج لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

گورنر ہائوس لاہور میں ایک تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے نئی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے حلف لیا۔

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف بھی اس موقع پر موجود تھیں۔