Thursday, 26 December 2024, 08:55:01 pm
 
پنجاب حکومت کا طلباء کو 20,000 بائیکس فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز
April 12, 2024

File Photo

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں طلباء کو بیس ہزار بائیکس فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت صوبے بھر میں طلباء کو بائیکس فراہم کرنے کیلئے ایک ارب روپے کی اعانت دے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدام کے تحت طلباء کو انیس ہزار پٹرول بائیکس اور ایک ہزار الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔طلباء رواں ماہ کی انتیس تاریخ تک BIKES.PUNJAB.GOV.PK پر درخواست دے سکتے ہیں۔