Thursday, 31 October 2024, 01:06:56 am
 
معروف نغمہ نگار، شاعر اور فلم ساز سیف الدین سیف کی اکتیسویں برسی
July 12, 2024

معروف نغمہ نگار، شاعر اور فلم ساز سیف الدین سیف کی اکتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔وہ بیس جولائی 1922ء میں بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔تقسیم کے بعد وہ لاہور آ گئے اور پاکستانی فلموں کے لئے ڈائیلاگ لکھنے اور نغمہ نگاری کا کام شروع کیا۔سیف الدین نے آج ہی کے دن 1993ء میں لاہور میں وفات پائی۔