Saturday, 27 April 2024, 05:20:59 am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی صورتحال پربات چیت
April 13, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے منگل کے روز وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

انھوں نے صوبائی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔فریقین نے گندم کی صورتحال اور ڈیرہ اسماعیل خان پشاور ایکسپریس وے منصوبے پر گفت و شنید کی ۔