Monday, 02 December 2024, 06:38:39 pm
 
معروف شاعر ادیب اور نقاد فارغ بخاری کی ستائیسویں برسی
April 13, 2024

اردو کے معروف شاعر ادیب اور نقاد فارغ بخاری کی ستائیسویں برسی ہفتہ کے روز منائی گئی۔وہ گیارہ نومبر 1917ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔انہوں نے شاعری سمیت ہندکو پشتو اور اردو زبان میں ادب سماجی مسائل اور سیاست کے موضوعات پر تصانیف لکھیں۔وہ 1997ء میں آج کے روز پشاور میں انتقال کرگئے۔