Monday, 02 December 2024, 07:04:55 pm
 
معروف فلمی اداکارہ صبیحہ خانم کی چوتھی برسی
June 13, 2024

معروف فلمی اداکارہ صبیحہ خانم کی چوتھی برسی آج منائی جارہی ہے۔انہوں نے انیس سو پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں سپر ہٹ فلموں کیساتھ پاکستانی سینما پر راج کیاان کی فلموں میں کنیز مکھڑا انوکھا تہذیب اور متعدد دیگر فلمیں شامل ہیں۔انہیں انیس سو چھیاسی میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔وہ دو ہزار بیس میں آج کے روز امریکہ میں انتقال کرگئیں۔