Sunday, 08 September 2024, 04:24:52 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں شدید بارش کا امکان
July 13, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا شمال مشرقی اور وسطی پنجاب خطہ پوٹھوہار اسلام آباد کشمیر گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد 21ڈگری سینٹی گریڈلاہوراور پشاور

25کراچی

31کوئٹہ 24گلگت

19مری 17اورمظفرآباد 23ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH،پلوامہ اننت ناگ شوپیاں جموں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے تیز ہوائیں

چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سرینگر، اننت ناگ اور شوپیاں میں 19 ڈگری سینٹی گریڈ جموں

24 LEH 13،پلوامہ اور بارہ مولا میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ۔