ہمہ گیر ممتاز مزاحیہ اداکار سفیر اللہ لہری کی 10 ویں برسی منگل کو منائی گئی۔
لہری ان بڑے مزاحیہ اداکاروں میں شامل تھے جنہوں نے 1950 کی دہائی سے 1980 کی دہائی تک اپنے فلمی کیریئر کے ذریعے شہرت پائی۔انہوں نے تقریباً بارہ فلموں کے لئے نگار ایوارڈ حاصل کیا۔وہ 2012 میں آج ہی کے دن کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔