جنوبی کوریا میں قومی اسمبلی نے آج صدر YOON SUK YEOL کے مواخذے پر ووٹ ڈالے اور انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
اس سے پہلے رواں مہینے ان کی طرف سے مارشل لاء لگانے کے فیصلے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی بناء پر ان کا مواخذہ کیا گیا تھا۔
دو سو چار ارکان اسمبلی نے YOON کے مواخذے کی منظوری دی۔
YOON اور ان کے ساتھیوں پر بغاوت کے الزامات ہیں اور ان سے تحقیقات جاری ہیں۔