Thursday, 19 December 2024, 10:10:41 pm
 
اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں مزید30فلسطینی شہید
December 15, 2024

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مزید تیس فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک چوالیس ہزار نو سو فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔