گیارہ ہزار سے زائد پاکستانی حجاج مدینہ منورہ میں آٹھ روزہ قیام کے بعد جمعے کو مکہ مکرمہ روانہ ہوںگے۔
وزارت مذہبی امور نے حجاج کی سہولت کیلئے مکہ اور مدینہ میں کنٹرول رومز قائم کئے ہیں جو دن رات کام کرینگے۔
اس سال ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے۔