Friday, 18 October 2024, 07:48:10 am
 
پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کیلئے پروازیں آج شروع ہوں گی
June 20, 2024

سرکاری سکیم کے تحت چھیاسی ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس لانے کیلئے پروازیں آج شروع ہوںگی۔حجاج کرام کو ہوائی اڈے پر پانچ پانچ لیٹر آب زم زم فراہم کیا جائے گا۔حج پروازوں کا سلسلہ آئندہ ماہ کی بیس تاریخ کو ختم ہو گا۔