Friday, 18 October 2024, 07:03:55 am
 
سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کی واپسی کیلئے حج پروازوں کا سلسلہ جاری
June 21, 2024

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کی واپسی کیلئے حج پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔رواں سال سرکاری اور غیر سرکاری حج سکیموں کے تحت ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانیوں نے فریضہ حج ادا کیا۔عازمین حج کی واپسی کیلئے حج پروازوں کا عمل اگلے ماہ کی اکیس تاریخ کو مکمل ہو جائے گا۔