Saturday, 19 April 2025, 04:18:00 am
 
جسٹس علی باقرنجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
April 16, 2025

جسٹس علی باقرنجفی نے سپریم کورٹ آف پاکستا ن کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اُن سے حلف لیا۔