Tuesday, 30 April 2024, 11:51:21 pm
ایف سی بلوچستان کا نوشکی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
April 17, 2024

فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ نے نوشکی کے مضافاتی علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا۔

میڈیکل کیمپ میں پانچ سو سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی گئیں۔ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے پیر کوہ میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کروایا گیا جس میں بتیس ٹیموں نے حصہ لیا۔ پیرکوہ کے لوگوں نے کھیلوں کے انعقاد پر ایف سی کے اقدامات کو سراہا۔