Tuesday, 30 April 2024, 01:16:23 pm
سمگلنگ کے خلاف متعلقہ حکومتی ادارے کا کریک ڈائون جاری
April 17, 2024

سمگلنگ کے خلاف متعلقہ حکومتی ادارے کا کریک ڈائون جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ سال ستمبر سے اب تک بڑی مقدار میں کھاد، آٹا، چینی، سگریٹ، کپڑے کے بیگز اور ایرانی تیل برآمد کیا گیا ہے۔