معروف کامیڈین فلم اور سٹیج اداکار اختر حسین المعروف البیلا کی بیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
وہ اکیس ستمبر انیس سو چالیس کو گوجرہ میں پیدا ہوئے۔
پچاس سال پر محیط اپنے پیشہ وارانہ سفر کے دوران انہوں نے متعدد فلموں اور ٹیلی ویژن اور تھیٹر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
وہ دو ہزار چار میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے۔