وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات۔
وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات میں صوبہء پنجاب سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔