گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پرجاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید ایک سوفلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک اکسٹھ ہزار سات سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔