Monday, 02 December 2024, 06:22:44 pm
 
ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی وزیراعظم سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
April 21, 2024

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے اتوار کو لاہور میں ملاقات کی۔

 انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔