پنجاب اسمبلی کے سابق رکن خواجہ سلمان رفیق نے آج لاہور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مجموعی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی ترقی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔