Saturday, 27 July 2024, 06:32:21 pm
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے زیر اہتام گلگت بلتستان میں گرین ٹورازم کمپنی کا سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ
May 21, 2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ماتحت ادارے گرین ٹورارزم کمپنی نے گلگت بلتستان کے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے خطے میں معاشی سرگرمیاں شروع ہوں گی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

نوجوان اس اقدام کو گلگت بلتستان میں معاشی گیم چینجر کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ اس سے سیاحت سے متعلق نئے منصوبوں کے نفاذ کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔