Sunday, 08 September 2024, 04:27:32 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور مرطوب رہنے کا امکان
July 21, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔تاہم کشمیر، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیزہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا متوقع ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد، لاہور اورپشاور 29 ڈگری سینٹی گریڈکراچی 32گلگت 24کوئٹہ 22مری 19اور مظفرآباد 25ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پلوامہ، شوپیاں، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے، تیزہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ سری نگر اور LEHمیں مطلع جزوی طور پر ابرآلوداور جموں میں مرطوب رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، بارہ مولہ اور اننت ناگ میںبائیس ڈگری سینٹی گریڈ، جموں ستائیس، LEH چودہ، پلوامہ اور شوپیاں میں اکیس ڈگری سینٹی گریڈ۔