Sunday, 28 April 2024, 04:23:52 am
آج امن کا عالمی دن منایا جارہا ہے
September 21, 2022

آج امن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

 اقوام متحدہ کے مطابق اس سال اس دن کا موضوع ہے

 ’’ نسلی امتیاز کا خاتمہ اور امن کا قیام‘‘

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو مکمل  عدم تشدد اور جنگ بندی پر عملدرآمد کے ذریعے امن کے نصب العین کو مستحکم کرنے کا دن قرار دیا ہے۔