Wednesday, 23 October 2024, 05:59:16 am
 
ایشین فورم انفارمیشن ٹیکنالوجی کانفرنس میں 50کروڑڈالرزکی سرمایہ کاری کے معاہدے
May 22, 2024

ایشین فورم انفارمیشن ٹیکنالوجی کامرس نیٹ ورک کی چوبیس ویںکانفرنس کے دوران پچاس کروڑ ڈالرز سرمایہ کاری کے معاہدے ہوئے۔

تقریب کا اہتمام وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیو نیکشن، پاکستان ٹیلی کمیو نیکشن اتھارٹی، خصوصی سرمایہ سہولت کونسل، پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ اور پاکستان سافٹ وئیر ہائوسز ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔

تین روزہ تقریب میں چھ سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔