Thursday, 19 September 2024, 06:20:20 am
 
ایران کا تحقیقی سیارہ خلائی سفر پر روانہ
September 14, 2024

پاسداران انقلاب کے بنائے گئے راکٹ کے ذریعے ایران نے ایک تحقیقی سیارہ خلاء میں چھوڑا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق چمران ون خلائی سیارہ جیسے QAEM-100 راکٹ کے ذریعے خلاء میں بھیجا گیا ہے۔ اس سے پہلے سگنل موصول ہو گئے ہیں۔

ٹھوس ایندھن بردار خلائی جہاز کو انقلابی گارڈز کی ایروسپیس فورس نے تیار کیا ہے۔