Tuesday, 08 October 2024, 08:46:35 pm
 
سپیس ایکس آئندہ 2سال میں مریخ پر5سیارے خلاء میں چھوڑے گا
September 23, 2024

سپیس ایکس آئندہ دو برسوں میں مریخ پر عملے کے بغیر پانچ سیارے خلاء میں چھوڑے گا۔

یہ بات ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلن مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ عملے سمیت پہلے سیارے کو خلائی سفر پر بھیجنے کا انحصار بغیر عملے کے تجربات کی کامیابی پر ہوگا۔