Friday, 05 March 2021, 02:20:05 pm
ملک میں کوروناوائرس سےمزید41افرادجاں بحق
February 23, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے متاثرہ مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئےاوراسی عرصے کے دوران ایک ہزار پچاس افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کےزیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد چوبیس ہزار چار سو تراسی ہے۔
اب تک وائرس سے متاثرہ مجموعی طور پر پانچ لاکھ چھتیس ہزار دو سو تینتالیس مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔