Tuesday, 03 December 2024, 03:54:24 pm
 
معروف سارنگی نواز منیر سرحدی کی44 ویں برسی
May 23, 2024

معروف لوک گلوکار اور سارنگی نواز منیر سرحدی کی چوالیسویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔وہ اُنیس سو اکتیس میں پشاور میں پیدا ہوئے۔منیر سرحدی کو موسیقی کے شعبے میں اُن کی خدمات کے اعتراف میں 1978 میں حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی دیا گیا۔وہ اُنیس سو اسّی میں آج کے روز پشاور میں انتقال کر گئے۔