Wednesday, 23 October 2024, 12:25:11 pm
 
صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس تعینات کردیا
October 23, 2024

صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحی آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کیا ہے۔

جسٹس یحی آفریدی کو چھبیس اکتوبر سے تین سال کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

یہ تقرری صدر آصف علی زرداری کی طرف سے آئین کی دفعہ175 اے (تین)'177 اور179 کے تحت کی گئی ہے۔