Thursday, 26 December 2024, 04:46:27 pm
 
معروف شاعر' نغمہ نگار' جمیل الدین عالی کی 9ویں برسی
November 23, 2024

معروف شاعر' نغمہ نگار' کالم نویس اور''جیوے جیوے پاکستان''سمیت کئی مشہور ملی نغموں کے خالق نوابزادہ مرزا جمیل الدین احمد خان المعروف جمیل الدین عالی کی 9ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

جمیل الدین عالی 1925کو دہلی کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔

جمیل الدین عالی کو 1991ء میں تمغہ حسن کارکردگی اور 2004 میں ہلال امتیازسے نوازا گیا۔

جمیل الدین عالی آج ہی کے دن 2015میں 90برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔