Wednesday, 05 February 2025, 10:49:45 am
 
خیبر پختونخوا کا 1754 ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش
May 24, 2024

مالی سال 2024-25ء کیلئے سترہ سو چون ارب روپے حجم کا بجٹ جمعہ کو خیبرپختونخوا میں پشاور کی صوبائی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔