تین روزہ لاہور ادبی میلہ لاہور کی الحمرا آرٹس کونسل میں جاری ہے۔
فیسٹیول میں ستر سے زیادہ مختلف تقریبات ہو رہی ہیں جن میں دنیا کے دس سے زائد ممالک سے دو سو مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔