Saturday, 27 April 2024, 07:03:29 pm
وزیراعظم اورسپیکرپنجاب اسمبلی کا ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
March 25, 2024

وزیراعظم شہبازشریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے آج(پیر) لاہور میں ملاقات کی ،اس دوران مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔