Friday, 27 December 2024, 08:43:55 am
 
سندھ کے نئے منتخب وزیر اعلی سید مراد علی شاہ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
February 27, 2024

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری گورنر ہاوس میں ایک تقریب میں ان سے حلف لیں گے۔

سندھ کے نئے منتخب وزیر اعلی سید مراد علی شاہ آج کراچی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری گورنر ہاوس میں ایک تقریب میں ان سے حلف لیں گے۔