Friday, 26 April 2024, 11:41:48 pm
وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے دادو روانہ
September 27, 2022

File Photo

وزیراعظم شہبازشریف دادو روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔

وزیراعظم کومتاثرہ گاوں جھکرومیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اورجاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی جس کے بعد وہ متاثرین سیلاب سے بھی ملیں گے۔