پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے رواں ماہ کے دوران صوبے کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر چارسو انچاس کارروائیوں میں اڑتیس دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، رحیم یارخان، نارووال ، راولپنڈی اورملتان میں کی گئیں۔