Friday, 13 September 2024, 06:47:32 am
 
شینزو۔16 کے خلائی سفر کی تیاریاں مکمل
May 29, 2023

چین نے شینزو - 16 نامی خلائی جہاز کو کل جائیکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔چینی خلائی ادارے کے مطابق جہاز میں تین خلا باز بھی سوار ہوںگے اس سال خلا میں بھیجا جانے والا یہ دوسرا مشن ہے ۔شینزو - 16تقریباً پانچ ماہ تک خلاء میں رہے گا ۔