اصفہان میں پاکستان نے 54ویں انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں کانسی کے تین تمغے جیت لئے ہیں۔
یہ تمغے پاکستانی طلباء طلحہ اشرف حذیفہ التمش اور محمد سلمان تارڑ نے حاصل کئے۔