Wednesday, 14 April 2021, 01:50:13 pm
پاکستان کنسائنو ویکسین کی پہلی کھیپ آج وصول کرے گا
March 30, 2021

وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان آج کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین CANSINO کی پہلی کھیپ وصول کرے گا۔